میخانہ تیرا، جام ترا، رِند بھی ترے
ساقی مزا تو جب ہے، کہ سب کو پلا کے پی
شاید نہ کوئی اور جھکے تیرے سامنے
زاہد، ذرا صراحی کی گردن جھُکا کے
پی
آدابِ مے کشی کے تقاضے سمجھ نصیرؔ
ساغر اٹھا کے اور نگاہیں جما کے پی
پیر نصیرالدین نصیرؔ
میخانہ تیرا، جام ترا، رِند بھی ترے
ساقی مزا تو جب ہے، کہ سب کو پلا کے پی
شاید نہ کوئی اور جھکے تیرے سامنے
زاہد، ذرا صراحی کی گردن جھُکا کے
پی
آدابِ مے کشی کے تقاضے سمجھ نصیرؔ
ساغر اٹھا کے اور نگاہیں جما کے پی
پیر نصیرالدین نصیرؔ
0 Post a Comment:
Post a Comment