ٓآئیں بزم میں واعظ تو بیٹھا بیٹھا کے پیوں

 

ٓائیں بزم میں واعظ  تو بیٹھا بیٹھا کے پیوں

جواٹھ کے جانے لگیں تو بلا بلا کے پیوں

خدا پرستوں کو قرآن سنا سنا کے پیوں

حرم میں اپنا مصلی بچھا بچھا کے پیوں

وہ مے جو ہے غلاف حرم میں چھنی ہوئی

جو عرش پر ہے دستِ خدا سے بنی ہوئی


Covid-19 will have an impact on studying


 Covid-19 will have an impact on studying

The three batches of students who answered the survey can be split into spring (881 responses), summer (683), and autumn (889): students for which the pandemic is likely or very likely to affect their studies rose from 63 to 75%.

This finding leads to a more interesting question: what changes for prospective students with the pandemic? As always, two issues are on top of the list for international student mobility: travel restrictions and budget constraints.

These traditional concerns are not alone in the mind of prospective students, as other pandemic-related issues were high in importance at the beginning of the year. Nevertheless, as time passed, these issues subsided.

In specific, student fears, such as not being able to graduate in time, an impossibility in taking the certificates, or the virus preventing them from finishing their exams, have reduced drastically.

These are great news for universities which put a lot of effort to enable distance learning, online graduation, and greater flexibility in teaching and managing students.

What is the 2019 coronavirus?


 What is the 2019 coronavirus?

In early 2020, a new virus began generating headlines all over the world because of the unprecedented speed of its transmission.


Its origins have been traced to a food market in Wuhan, China, in December 2019. From there, it’s reached countries as distant as the United States and the Philippines.


The virus (officially named SARS-CoV-2) has been responsible for tens of millions of infections globally, causing over 1.5 million deaths. The United States is the country most affected.

covid 19 syptems


 Most common symptoms:

fever

dry cough

tiredness

Less common symptoms:

aches and pains

sore throat

diarrhoea

conjunctivitis

headache

loss of taste or smell

a rash on skin, or discolouration of fingers or toes

Serious symptoms:

difficulty breathing or shortness of breath

chest pain or pressure

loss of speech or movement

Seek immediate medical attention if you have serious symptoms. Always call before visiting your doctor or health facility.

خوشی اور غمی کا اظہار اور اسلامی تعلیمات


 

غمی کے لیے ::::  حضرت ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا اے ابن آدم! اگر تو نے ابتدا ہی سے غم برداشت کیا، میری رضا اور مجھ سے ثواب کی نیت کی تو میں راضی نہیں ہوں گا کہ جنت سے کم کوئی ثواب دیا جائے۔

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو بندہ کسی جانی یا مالی مصیبت میں مبتلا ہو اور وہ کسی سے اس کا اظہار نہ کرے اور نہ لوگوں سے شکایت کرے تو اللہ کا ذمہ ہے کہ وہ اسے بخش دیں گے۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم نزع کے وقت آپﷺ کی گود میں تھے۔ رسول اللہﷺ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

 عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ بھی روتے ہیں؟ آپ ﷺنے فرمایا اے ابن عوف! یہ رحمت کے آنسو ہیں اس کے بعد پھر آنسو جاری ہو گئے پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آنکھیں آنسو بہاتی ہیں‘ دل غمگین ہے اور ہم زبان سے کوئی بات نہیں کہتے مگر جس سے ہمارا رب راضی ہو‘‘

عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ،ترجمہ :’’وہ شخص ہم میں سے نہیں جو رخساروں کو پیٹے، گریبان پھاڑے اور زمانہ جاہلیت کی طرح پکار پکار کر روئے۔‘‘

حضرت رسول اکرم ﷺنے دوسروں کے غم پر خوشی منانے سے منع فرمایا ہے ،کسی سے بغض ہو پھر اس کو کوئی نقصان یا مصیبت پہنچے تو انسان کو بالکل خوش نہیں ہونا چاہیے آپ ﷺ نے فرمایا:

{لاتظہر الشماتۃ لاخیک فیرحمہ اللہ ویبتلیک}

ترجمہ : ’’ تم اپنے کسی بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو اگر ایسا کرو گے تو ہو سکتا ہے کہ اللہ اس کو مصیبت سے نجات دے دے اور تمہیں اس میں مبتلا کر دے۔‘‘

خوشی کا اظہار:  

ابو بکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ کو جب (بھی) مسرور کن معاملہ پیش آتا یا آپ (ﷺ) کو، کوئی خوش خبری دی جاتی تو فوراً اللہ تعالی کا بجالاتے ہوئے سجد ہ ریز ہو جاتے۔

حضرت صہیب ؓسے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ ﷺنے فرمایا،

ترجمہ : مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے ،ہر معاملہ اور ہر حال میں اس کے لیے خیر ہی خیر ہے اگر اسے خوشی اور راحت پہنچے تو وہ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے اور یہ اس کے لیے خیر ہی خیر ہے اور اگر اسے کوئی دکھ اور رنج پہنچتا ہے تو وہ اس پر صبر کرتا ہے اور یہ صبر بھی اس کے لیے خیر ہی ہے

کعب بن مالک رضی اللہ عنہ اپنی قبولیتِ توبہ کا واقعہ بیان کرتے ہوئے خوشخبری کا ذکر کرتے ہیں کہ:

’’میں نے ایک پکارنے والے کی آوازسنی، جبل سلع پر چڑھ کر کوئی بلند آواز سے کہہ رہا تھا اے کعب بن مالک! تمہیں بشارت ہو یہ سنتے ہی میں سجدے میں گر پڑا‘۔

 میں نے ایک منادی کی آواز جبلِ سلع سے سنی، وہ اپنی بلند آواز سے گویا ہے کہ اے کعب بن 


مالک خوش خبری ہو۔ یہ سنتے ہی میں سجدہ ریز ہوا، مجھے محسوس ہوا کہ تو بہ کی قبولیت پر اللہ کی 


جانب سے کشادگی آئی ہے ، لہٰذا جیسے ہی خوش خبری دینے والا آیا ، میں نے اپنے کپڑے اتار کر 


اس مبشر کو عطا کردئے ،

 

This entry was posted in